آن لائن سٹے بازی میں نوجوان مقرض، قرض کی ادائیگی کےلئے چوری کرنے پر ہوا گرفتار
نوجوان،آن لائن سٹے بازی میں 20لاکھ کا مقرض، قرض کی ادائیگی کےلئے نوجوان بن گیا چور، حیدرآباد: آن لائن سٹے بازی اور جوا کھیلنے کے عادی ایک نوجوان کو مڈگل پولیس نے اپنے قرض کی