وائی ایس آرکانگریس کے باغی رکن لوک سبھا رگھوراما کرشنا مستعفی

وائی ایس آرکانگریس کےباغی ایم پی، لوک سبھا میں نرساپورکی نمائندگی کرنے والے، کے رگھوراماکرشنا راجو نے ہفتہ کو پارٹی سے استعفی دے دیا۔ انہوں نے مکتوب استعفی پارٹی سربراہ و وزیراعلی جگن موہن ریڈی