جگتیال : اے این ایم ،پر شیر خوار بچوں کو غلط طریقے سے ویکسین دینےکا الزام۔

جگتیال: جگتیال میں ایک مقامی اے این ایم (معاون نرس مڈوائف) نے مبینہ طور پر تین ماہ کے بچے کو فون پر بات کرتےہو ئے ویکسین لگائی۔ ویکسینیشن کے بعد بچے کی صحت بگڑ گئی