رشوت کے معاملے پر تل سے پہاڑ بنایا جا رہا ہے، مہوا موئترا کو ادھیر کی حمایت ملی
پارلیمنٹ میں پیسے لینے اور سوال پوچھنے کے الزامات میں گھری مہوا موئترا کو کانگریس کے رکن پارلیمنٹ ادھیر رنجن چودھری کی حمایت حاصل ہوگئی ہے۔ ٹی ایم سی رکن اسمبلی مہوا موئترا کے خلاف