کانگرس کے اقتدار میں آنے پر رعیتو بندھو اسکیم ختم اور برقی سربراہی بند ہو جائے گی، چیف منسٹر کا جوکل میں جلسہ سے خطاب
حیدرآباد: بی آر ایس سربراہ چندر شیکھر راؤ کی جانب سے انتخابی مہم جاری ہے۔ آج انہوں نے جکل کے بی ار ایس امیدوار ہنمنت شنڈے کے حق میں انتخابی مہم میں حصہ لیتے ہوئے