راجستھان اسمبلی انتخابات آج،199سیٹوں کیلئے1862امیدوار
پانچ ریاستوں کے اسمبلی انتخابات آخری مرحلے میں پہنچ چکے ہیں۔ اب تک تین ریاستوں میں پولنگ مکمل ہو چکی ہے۔ چوتھی ریاست راجستھان اسمبلی انتخابات کے لیے آج ووٹنگ صبح 7 بجے شروع ہوئی