تلنگانہ: سڑک حادثہ میں ایک طالب علم شدید طورپر زخمی

تلنگانہ کے ضلع کھمم کے قریب پیش آئے سڑک حادثہ میں ایک طالب علم شدید طورپر زخمی ہوگیا۔یہ حادثہ ضلع کے ٹیکولاپلی کے قریب اُس وقت پیش آیا جب ایک اسکول بس کو لاری نے