حیدرآباد۔ دلخراش سڑک حادثہ میں 3 سالہ لڑکی ہلاک ماں باپ زخمی

حیدرآباد ۔ کل رات پیش آئے خوفناک سڑک حادثہ میں تین سالہ لڑکی ہلاک اوراس کے خاندان کے تین افراد زخمی ہوگئے۔ راجندر نگر پولیس اسٹیشن کے بموجب سلیم ساکن نواب صاحب کنٹہ کل رات