قواعد کی خلاف ورزی۔86اسکول بسیں ضبط

تلنگانہ بھر میں دوسرے دن بھی محکمہ ٹرانسپورٹ کے عہدیداروں کی جانب سے اسکول بسوں کی جانچ کی گئی اور نامناسب دستاویزات، قواعد کی خلاف ورزی پر 86بسوں کو ضبط کیاگیا۔ ضلع سنگاریڈی میں نامناسب