حیدرآباد ۔ بالاپور میں روڈی شیٹر کا قتل، 8 ملزمین گرفتار

حیدرآباد ۔ بالاپور پولیس اسٹیشن کے حدود میں پیش آئی روڈی شیٹر کے قتل کی واردات میں ملوث ملزمین کی آج گرفتاری عمل میں آئی۔ دو روز قبل شاہین نگر علاقہ میں 34سالہ روڈی شیٹر