آندھراپردیش کے ضلع گنٹورمیں 7جھونپڑیاں جل کر خاکستر
آندھراپردیش کے ضلع گنٹورمیں پیش آئے آگ کے واقعہ میں 7جھونپڑیاں جل کر خاکستر ہوگئیں۔یہ واقعہ ضلع کے پونانور کے قریب پیش آیا۔اس واقعہ کے ساتھ ہی ان جھونپڑیوں میں مقیم خاندانوں میں تشویش کی