تلنگانہ کی کانگریس حکومت کا پہلا بجٹ، توقعات زیادہ، ضمانتوں اور انتخابی وعدوں پر عمل کو ترجیح
تلنگانہ کی کانگریس حکومت بجٹ کی تیاری کے اقدامات کررہی ہے۔ تقریبا دس سال کے بعد اس تلگو ریاست میں برسراقتدارآئی کانگریس کے پہلے بجٹ سے تمام کو کئی توقعات ہیں۔ذرائع کے مطابق فائنانس ڈپارٹمنٹ