پرجاپالنا پروگرام کےلئے جی ایچ ایم سی مشینری تیار، 150 وارڈوں میں 600 کاؤنٹر،10ہزارعملہ اور رضاکار تعینات
کمشنر جی ایچ ایم سی رونالڈ روز نے کہا نے پرجا پالنا پروگرام کے انعقاد کے لیے جی ایچ ایم سی کی مشینری تیار ہے جو جمعرات سےشروع ہونے والا ہے۔ پرجا پالنا پروگرام کے