اے پی:شدید کہر کے سبب راستہ نظرنہ آنے سے 5گاڑیاں ایک دوسرے سے ٹکراگئیں

شدید کہر کے سبب راستہ نظرنہ آنے سے 5گاڑیاں ایک دوسرے سے ٹکراگئیں۔ یہ حادثہ آندھراپردیش کے ویزاگ میں پیش آیا۔تفصیلات کے مطابق بدھ کی صبح کی اولین ساعتوں میں ضلع کے کومڈی پُل پر