حیدرآباد:الیکٹرک کار،ڈیوائیڈر سے ٹکراگئی۔4افرادزخمی

حیدرآباد کے بیگم پیٹ کٹہ میسماں فلائی اوور پر پیش آئے الکٹرک کارحادثہ میں چارافراد زخمی ہوگئے۔یہ حادثہ کل شب اُس وقت پیش آیا جب ڈرائیور نے اس کا توازن کھودیا اوریہ کار، ڈیوائیڈر سے