نیٹ امتحان پیپر ایک دن پہلے لیک کرنے بہار کے چار ملزمین کا عتراف
میڈیکل کالجوں میں داخلے کے لئے منعقدہ نیٹ امتحان کے تنازعہ کے درمیان، بہار سے گرفتار چار افراد نے اعتراف کیا ہے کہ داخلہ امتحان کا سوالیہ پرچہ امتحان سے ایک روز قبل لیک ہوا