تلنگانہ:سنگاریڈی میں سڑک حادثہ۔ایک شخص ہلاک اور دیگر تین افرادشدید زخمی
ضلع سنگاریڈی میں پیش آئے سڑک حادثہ میں ایک شخص ہلاک اور دیگر تین افرادشدید زخمی ہوگئے۔یہ حادثہ ضلع کے رامیشورم بنڈہ دیہات کے قریب آوٹررنگ روڈ پر اُس وقت پیش آیاجب کار چلانے والے