بی جےپی اور کانگریس مخالف کسان، ہریش راؤ کا الزام

تلنگانہ کے وزیر ٹی ہریش راؤ نے کہا کہ بی جے پی زرعی موٹر کو بجلی کامیٹر لگانے کی بات کررہی ہے ۔ کانگریس کسانوں کو صرف تین گھنٹے برقی سربراہی کی بات کررہی ہے۔