تلنگانہ: سیلابی پانی میں پھنسے 20 افراد، بچانے کیلئے ہیلی کاپٹر این ڈی آر ایف کی خدمات
حیدرآباد: تلنگانہ میں موسلا دھار بارش ہو رہی ہے۔ جس کی وجہ سے ندیاں اور آبی ذخائرلبریز ہو کر بہہ رہے ہیں۔ ریاست کے بھدرادری کوتہ گوڑم ضلع کے اشوا راؤ پیٹ میں پدا واگو