احتجاج اور بائیکاٹ کے درمیان تلنگانہ ڈی ایس سی امتحانات کا آغاز
حیدرآباد: تلنگانہ میں اساتذہ کی تقرری کے لیے ڈی ایس سی امتحانات کا آغاز احتجاج اور خواہشمند امیدواروں کے بائیکاٹ کے مطالبات کے درمیان جمعرات کو ہوا۔ امتحانات 18جولائی سے 5 ستمبر تک روزانہ دو