حیدرآباد ایئرپورٹ پر اسمگلر پکڑا گیا ایک کلو سونا ضبط

حیدرآباد۔ شمس آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ایک اسمگلر کے پاس سے زائد از ایک کلو سونا پکڑا گیا۔ ڈائریکٹوریٹ آف ریوینیو انٹیلی جنس کے حکام نے باوثوق ذرائع کی اطلاع پر ایک مسافر کو پکڑ