ریونت ریڈی نے امیت شاہ کو تلنگانہ پرجا پالانہ دنوتسوم میں مدعو کیا۔
حیدرآباد: تلنگانہ حکومت17 ستمبر کو سابق نظام کی حکومت کے انڈین یونین میں انضمام کے موقع پر تلنگانہ دنوتسوم منانے کا اعلان کیا ہے۔ ریاستی چیف منسٹر اے ریونت ریڈی نے مرکزی وزیر داخلہ امیت