حیدرآباد میں شیر خوار کوویڈ سے متاثر

حیدرآباد ۔ ریاست تلنگانہ میں کورونا کے کیسس میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ اسی دوران حیدرآباد کے نیلوفر ہاسپٹل میں 14 ماہ کے بچے کے کورونا سے متاثر ہونے کا پتہ چلا ہے۔ معلوم