تروملا سری واری سیوا سدن میں 12 فٹ اژدھے کو پکڑا گیا

آندھراپردیش کے تروملا میں اژدھے کی موجودگی سے سنسنی پھیل گئی۔ وراحت سوامی گیسٹ ہوز کے قریب پہاڑی پر یہ اژدھا اچانک نظرآیا۔ اژدھے کو دیکھ کر مقامی افراد خوفزدہ ہوگئے انہوں نے اس کی