کراچی بیکری آتشزدگی واقعہ۔ ایک زخمی کی موت

حیدرآباد ۔ کراچی بیکری کے مینوفیکچرنگ یونٹ میں آگ لگنے کے حادثہ میں زخمی ایک ورکر کی علاج کے دوران موت ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق چند دن قبل شہر کے علاقہ گگن پہاڑ میں