9 ریاستوں میں گورنروں کی تقرری اور تبادلے،جشنو دیو ورما تلنگانہ کےنئے گورنر
تلنگانہ کے نئے گورنر جشنو دیو ورما ہوں گے۔ صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نےتریپورہ کے سابق ڈپٹی چیف منسٹر جشنو دیو ورما کو ریاست تلنگانہ کا نیا گورنر مقرر کیا ہے۔ اور تلنگانہ کا اضافی چارج سنبھال والے سی پی رادھا کرشنن کو مہاراشٹر کا نیا گورنر مقرر کیا گیا ہے۔ صدر جمہوریہ کی طرف … Continue reading 9 ریاستوں میں گورنروں کی تقرری اور تبادلے،جشنو دیو ورما تلنگانہ کےنئے گورنر