سنگاریڈی میں کرناٹک آر ٹی سی بس حادثہ کا شکار۔25 افراد زخمی۔ بڑے حادثےسے بال بال محفوظ رہے مسافر۔
حیدرآباد: کرناٹک کی آر ٹی سی بس پیر کی علی الصبح سنگاریڈی ضلع کے مدی کنٹہ کے قریب ایک بڑے حادثے سے بال بال بچ گئی۔ ظہیر آباد سے حیدرآباد جانے والی بس نے اپنا کنٹرول کھو دیا اور قومی شاہراہ پر ایک لاری سے ٹکرا گئی۔ حادثے کے وقت بس میں 30 مسافر … Continue reading سنگاریڈی میں کرناٹک آر ٹی سی بس حادثہ کا شکار۔25 افراد زخمی۔ بڑے حادثےسے بال بال محفوظ رہے مسافر۔