پیرس اولمپکس میں ہندوستان نے جیتا کانسے کا تمغہ،ملک بھرمیں جشن کاماحول،فاتح ٹیم کے ہر کھلاڑی کو 15 لاکھ انعام کا اعلان

ہندوستانی ہاکی ٹیم نے پیرس اولمپکس 2024 میں کانسے کا تمغہ جیتا ہے۔ ٹیم انڈیا نے اسپین کو 2-1 سے شکست دی۔ پچاس سال بعد لگاتار دوسری مرتبہ میڈل جیتا ہے۔ اس کے ساتھ ہی ہندوستان کو رواں اولمپکس میں چار میڈل حاصل ہوئے۔ اس سے پہلے شوٹنگ میں تین میڈل حاصل ہوئے ہیں۔ پہلے … Continue reading پیرس اولمپکس میں ہندوستان نے جیتا کانسے کا تمغہ،ملک بھرمیں جشن کاماحول،فاتح ٹیم کے ہر کھلاڑی کو 15 لاکھ انعام کا اعلان