بنگلہ دیش صدر شہاب الدین کی میٹنگ، عبوری حکومت کی تشکیل پر تبادلہ۔ سابق وزیر اعظم خالدہ ضیا کی جیل سے رِہائی کافیصلہ

سیاسی اتھل پتھل کے درمیان بنگلہ دیش صدر کی میٹںگ بنگلہ دیش میں سیاسی بدامنی کے درمیان صدرجمہوریہ محمد شہاب الدین نے ڈھاکہ کے ’بنگ بھون‘ میں ایک میٹنگ کی صدارت کی۔ اس میں تینوں مسلح افواج کے سربراہان، مختلف سیاسی پارٹیوں کے رہنماؤں اور سول سوسائٹی کے نمائندگان کے ساتھ عبوری حکومت کی تشکیل … Continue reading بنگلہ دیش صدر شہاب الدین کی میٹنگ، عبوری حکومت کی تشکیل پر تبادلہ۔ سابق وزیر اعظم خالدہ ضیا کی جیل سے رِہائی کافیصلہ