درگاہ جہانگیر پیر سے واپسی کے دوران حادثہ ماں اور بیٹا ہلاک

حیدرآباد: ایک المناک واقعہ میں، اتوار کی سہ پہر شاد نگر کے نندی گاما میں اسکوٹر اور تلنگانہ آر ٹی سی بس کے درمیان ٹکر ہو گئی۔ حادثہ میں ایک خاتون اور اس کا بیٹا جودرگاہ حضرت جہانگیر پیر پر حاضری دے کر گھر واپس آرہے تھے ہلاک ہوگئے۔ نندیگاما پولیس اسٹیشن کے ایک انسپکٹر … Continue reading درگاہ جہانگیر پیر سے واپسی کے دوران حادثہ ماں اور بیٹا ہلاک