حیدرآباد: وزنی پتھر ڈال کر ایک نامعلوم شخص کا قطب اللہ پور میں قتل
حیدرآباد: جیڈی میٹلا پولیس اسٹیشن حدود میں قطب اللہ پور کے ویران علاقے میں ایک نامعلوم شخص کا سر پر وزنی پتھر دال کرقتل کر دیا گیا۔ برہنہ حالت میں لاش ملی۔ مقتول کی عمر تقریباً 35 سے 45سال کے درمیان بتائی جاتی ہے۔ بتایا جارہا ہے کہ نا معلوم شخص کی لاش بدھ کی … Continue reading حیدرآباد: وزنی پتھر ڈال کر ایک نامعلوم شخص کا قطب اللہ پور میں قتل