اڈانی پر کانگریس کا موقف منافقانہ :کے ٹی راما راؤ نے کانگریس کو بنایا تنقید کا نشانہ

حیدرآباد: بی آر ایس کے کارگزار صدر کے تارک راما راؤ نے اڈانی مسئلہ پر کانگریس پارٹی کے موقف پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ منافقت کو بھی ان کے اعمال سے شرمندگی ہوگی۔ انہوں نے نشاندہی کی کہ جہاں دہلی میں کانگریس نے اڈانی کمپنیوں پر پی ایم مودی کی جیب میں ہونے کا … Continue reading اڈانی پر کانگریس کا موقف منافقانہ :کے ٹی راما راؤ نے کانگریس کو بنایا تنقید کا نشانہ