عامر علی خان اور کودنڈارام گورنر کوٹہ کے تحت تیسری مرتبہ قانون ساز کونسل کے لئے نامزد،کابینہ کی منظوری

حیدرآباد: تلنگانہ حکومت نے قانون ساز کونسل میں گورنر کوٹہ کے تحت پروفیسر کودنڈارام اور صحافی عامر علی خان کو تیسری مرتبہ امیدوار بناتے ہوئے اسے کابینہ میں منظوری دی ہے اس بات کی اطلاع وزیر اطلاعات و تعلقات عامہ پی سرینواس ریڈی نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے دی۔ گورنر کوٹہ کے تحت … Continue reading عامر علی خان اور کودنڈارام گورنر کوٹہ کے تحت تیسری مرتبہ قانون ساز کونسل کے لئے نامزد،کابینہ کی منظوری