حیدرآباد: تیز رفتار بائیک فلائی اوور سے نیچے گرگئی۔ دو نوجوانوں کی موت
حیدرآباد کے علاقہ کونڈا پور کے قریب کُتہ گوڑا فلائی اوور سے دو بائیک سوار نوجوان نیچے گر گئے۔ تیز رفتار موٹر سائیکل فلائی اوور کے درمیانی حصے سے ٹکرا کر نیچے گری گئی ۔ دونوں نوجوان ہوا میں اڑ گئے اور فلائی اوور کے نیچے سڑک پر جا گرے۔ دونوں کی موقع پر ہی … Continue reading حیدرآباد: تیز رفتار بائیک فلائی اوور سے نیچے گرگئی۔ دو نوجوانوں کی موت