حیدرآباد: 25 لاکھ روپےمالیتی 60 کلو گانجہ ضبط، بین ریاستی گینگ گرفتار

حیدرآباد: رچہ کونڈہ اسپیشل آپریشنز ٹیم (ایس او ٹی) نے یچارم پولیس کے ساتھ مل کر آندھرا پردیش اور بنگلورو کے درمیان حیدرآباد کے راستے چلائے جانے والے ایک بین ریاستی منشیات فروشی کے ریاکٹ کا پردہ فاش کیا اور جمعہ کو منشیات کی فروخت کے الزام میں دو افراد کو گرفتار کیا۔ اہلکاروں نے … Continue reading حیدرآباد: 25 لاکھ روپےمالیتی 60 کلو گانجہ ضبط، بین ریاستی گینگ گرفتار