گانجہ فروخت کرنے پر پانچ خواتین کو گرفتار کر لیا گیا

حیدرآباد: غیر قانونی طریقے سے پیسے کمانے کے لیے مرد اور عورت میں اب کوئی فرق نہیں رہا۔ اگر آسانی پیسہ آجائے تو کچھ لوگ بہت سی رکاوٹوں کو توڑ کر خطرناک راستہ پر چلنے کو تیار ہیں۔ غیر قانونی کام کرنے میں اب خواتین بھی مردوں سے پیچھے نہیں رہیں۔ ایکسائز ڈپارٹمنٹ اور ایس … Continue reading گانجہ فروخت کرنے پر پانچ خواتین کو گرفتار کر لیا گیا