تلنگانہ کے انچارج گورنر رادھا کرشنن سے وزیر اعلی ریونت ریڈی کی خیر سگالی ملاقات
حیدرآباد: وزیراعلی تلنگانہ ریونت ریڈی نے ریاست کے انچارج گورنر سی پی رادھا کرشنن سے راج بھون میں خیر سگالی ملاقات کی۔ وزیر اعلی ریونت ریڈی پیر کی صبح راج بھون پہنچے اور گورنر کو تہنیت پیش کی۔ سی پی رادھا کرشنن کا تبادلہ کرکے انھیں مہاراشٹر کا گورنر بنایا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ گورنر کو … Continue reading تلنگانہ کے انچارج گورنر رادھا کرشنن سے وزیر اعلی ریونت ریڈی کی خیر سگالی ملاقات