منی کونڈا میں 225 ولاز کو تعمیراتی کی خلاف ورزی پر کارروائی کا سامنا
حیدرآباد: حکام نے تعمیراتی ضابطے کی خلاف ورزی کرنے پر منی کونڈا کی چتراپوری کالونی میں 225 ولاز کو نوٹس جاری کیا ہے۔ حکام کی جانب سے دی گئی اجازت سے اونچی تعمیر کرنے کا الزام ہے۔ ولاز کو صرف G+1 تعمیر کرنے کی منظوری کے باوجود G+2 ڈھانچے کی تعمیر کا الزام ہے۔ حکام … Continue reading منی کونڈا میں 225 ولاز کو تعمیراتی کی خلاف ورزی پر کارروائی کا سامنا