پوجا کرنے کے بعد چور نے مندر کی مورتی سے طلائی زیور چرا لیا
مدناپلی: آندھرا پردیش کے انامایا ضلع کے مدناپلی قصبے میں ایک چونکا دینے والے واقعےپیش آیا۔ ایک چور نے مندر میں پوجا پاٹھ کرنے کے بعد دیوی بٹاگنگماں کی مورتی سے سونے کا ہار چرا لیا۔ ملزم نے بگکالوا میں بٹاگنگما مندر کا دورہ کیا اور شک سے بچنے کے لیے ایک عام عقیدت مند … Continue reading پوجا کرنے کے بعد چور نے مندر کی مورتی سے طلائی زیور چرا لیا