پدا پلی کے گروکل اسکول میں طالب علم کو سانپ نے ڈس لیا۔
پداپلی: ضلع پدا پلی کے سلطان آباد میں سوشل ویلفیئر گروکل اسکول میں کلاس 6 کے طالب علم مانویت کو سانپ نے کاٹ لیا۔ یہ واقعہ اسکول کے احاطے میں پیش آیا جس سے طلبہ اور عملے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ سانپ کے کاٹنے کی اطلاع ملنے پر اسکول کے حکام نے فوری … Continue reading پدا پلی کے گروکل اسکول میں طالب علم کو سانپ نے ڈس لیا۔