نظام آباد : نالے میں گرنے سے لاپتہ دو سالہ لڑکی کی ملی لاش

 نظام آباد شہر میں بارش کے نالے میں بہہ جانے والی دو سالہ لڑکی کی لاش برآمد ہوگئی۔ بدھ کی شام نظام آباد شہر کے آنند نگر میں رہنے والی دو سالہ لڑکی اپنے گھر کے سامنے کھیلتے ہوئے سامنے سے گزرنے والے نالہ میں بہہ گئی تھی۔ اس بات کی اطلاع اس کے ساتھ … Continue reading نظام آباد : نالے میں گرنے سے لاپتہ دو سالہ لڑکی کی ملی لاش