کے ٹی آر نے کانگریس حکومت پر زور دیا کہ وہ اسکولوں میں مزید سانحات کو روکے

سرسلہ:بی آر ایس کے کارگزار صدر کلواکنٹلا تاراک راما راؤ نے پیدا پور گروکل اسکول میں حال ہی میں سانپ کے ڈسنے سے ہلاک ہوئے والے طالب علم انیرودھ کے اہل خانہ سے سرسلہ ضلع کے ایلاریڈی پیٹ منڈل کے راچرلا بوپاپور میں ملاقات کی ۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ بچے انیرودھ … Continue reading کے ٹی آر نے کانگریس حکومت پر زور دیا کہ وہ اسکولوں میں مزید سانحات کو روکے