کے ٹی آر نے ‘سلف ڈکلریشن’ ڈرامہ پر کانگریس حکومت کو بنایا تنقید کا نشانہ، کہا یہ کسانوں کی ہےتوہین ۔

حیدرآباد: بی آر ایس کے کارگزار صدر کے تارک راما راؤ نے تلنگانہ میں کانگریس حکومت پر سخت تنقید کی، اور الزام لگایا کہ وہ فصلوں کے قرض کی معافی کے لیے ‘سلف ڈکلریشن’ شرط متعارف کروا کر کسانوں کی تذلیل کر رہی ہے۔ مائیکرو بلاگنگ سائٹ ایکس (سابقہ ​​ٹویٹر) پر ایک پوسٹ میں کے … Continue reading کے ٹی آر نے ‘سلف ڈکلریشن’ ڈرامہ پر کانگریس حکومت کو بنایا تنقید کا نشانہ، کہا یہ کسانوں کی ہےتوہین ۔