کے ٹی آر تلنگانہ خواتین کمیشن کے سامنے ہوئےپیش، پہلے کے ریمارکس پر اظہار افسوس

حیدرآباد: بی آر ایس کے کارگزار صدر کے تارک راما راؤ تلنگانہ اسٹیٹ کمیشن برائے خواتین کے سامنے پیش ہوئے اور کسی غیر ارادی جرم پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اپنے پہلے کے ریمارکس کے لیے معذرت کی۔ کے ٹی آر نے زور دے کر کہا کہ قانون اور خواتین کا احترام کرنے والے … Continue reading کے ٹی آر تلنگانہ خواتین کمیشن کے سامنے ہوئےپیش، پہلے کے ریمارکس پر اظہار افسوس