ہریش راؤ نے ڈینگو اور دیگر بیماریوں کے پھیلنے پر کانگریس حکومت کو بنایا تنقید کا نشانہ
حیدرآباد: سابق وزیر اور بی آر ایس ایم ایل اے، ٹی ہریش راؤ نے ڈینگو کے بڑھتے ہوئے پھیلاؤ کے درمیان لاپرواہی کا الزام عائد کرتے ہوئے کانگریس حکومت پر سخت حملہ کیا۔ اتوار کو تلنگانہ بھون میں ایم ایل اے پلا راجیشور ریڈی اور پائلٹ روہت ریڈی کے ساتھ میڈیا کے نمائندوں سے بات … Continue reading ہریش راؤ نے ڈینگو اور دیگر بیماریوں کے پھیلنے پر کانگریس حکومت کو بنایا تنقید کا نشانہ