ہریش راؤ نے 6,200 پارٹ ٹائم ،ٹیچرز، لیکچررز کی برطرفی کی مذمت کی۔

سدی پیٹ: سابق وزیر اور سدی پیٹ ایم ایل اے، ٹی ہریش راؤ نے سوشل ویلفیر اسکولس میں کام کرنے والے 6,200 پارٹ ٹائم ٹیچرس، لیکچررس اور ڈی ای او کی حالیہ برطرفی کی سخت مذمت کی ہے۔ انہوں نے اس کارروائی کو غیر منصفانہ قرار دیا اور ان اساتذہ کے ساتھ سلوک کرنے پر … Continue reading ہریش راؤ نے 6,200 پارٹ ٹائم ،ٹیچرز، لیکچررز کی برطرفی کی مذمت کی۔