ڈنڈیگل میں اسکول بس کی زد میں آکر پانچ سالہ بچی جاں بحق

حیدرآباد: جمعہ کو ڈندیگل کے ملم پیٹ میں اسکول بس کی زد میں آکر ایک پانچ سالہ لڑکی کی موت ہوگئی۔ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب پہلی جماعت کی طالبہ مہانویتا بس سے اتر رہی تھی۔ وہ پھسل کر گر گئی، جس کے نتیجے میں مہلک حادثہ پیش آیا۔   ابتدائی اطلاعات کے … Continue reading ڈنڈیگل میں اسکول بس کی زد میں آکر پانچ سالہ بچی جاں بحق