حیدرآباد: تلنگانہ، اسمبلی میں چہارشنبہ کے دن ہنگامہ آرائی ہوئی۔ حکمراں جماعت کانگریس اور بی آر ایس کے اراکین کے درمیان گرما گرم مباحث ہوئے۔ بی آر ایس نے وزیراعلیٰ پر خاتون رکن اسمبلی کی توہین کا الزام لگایا۔ سی ایم ریونت ریڈی کے تبصرے پر احتجاج کیا۔ ریونت ریڈی سے معذورت خواہی کا مطالبہ … Continue reading خاتون رکن اسمبلی پر چیف منسٹر کا تبصرہ، اسمبلی میں ہنگامہ،سی ایم سے معذرت خواہی کا مطالبہ ۔ کے ٹی آر نے دی ریاست گیر احتجاج کی کال