بی آر ایس نے کیا ایس سی کی درجہ بندی پر سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیرمقدم
حیدرآباد: بی آر ایس کے کارگزار صدر کے تارکا راما راؤ نے درج فہرست ذاتوں (ایس سی) کے ذیلی زمروں کی درجہ بندی پر سپریم کورٹ کے موافق فیصلے کا خیر مقدم کیا۔ انہوں نے کہا کہ بی آر ایس نے اس مسئلہ پر مسلسل خلوص کے ساتھ کام کیا ہے، اس کے برعکس دوسری … Continue reading بی آر ایس نے کیا ایس سی کی درجہ بندی پر سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیرمقدم