اداکار ناگارجن نے وزیر کونڈا سریکھا کے الزامات کی مذمت کی۔
حیدرآباد: اداکار ناگارجنا نے وزیر کونڈا سریکھا کے تبصروں پر سخت ردعمل ظاہر کیا ہے، جنہوں نے مبینہ طور پر ان کے خاندان پر بے بنیاد الزامات لگائے تھے۔ اداکار نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنی ناپسندیدگی کا اظہار کرتے ہوئےوزیر کے ریمارکس کی مذمت کی۔ ناگارجنا نے ذاتی حملوں کے استعمال پر … Continue reading اداکار ناگارجن نے وزیر کونڈا سریکھا کے الزامات کی مذمت کی۔